محلل گرفتگی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کیمیا) منحل کے سالموں کے ساتھ محلل کے سالموں کے وابستہ ہونے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) منحل کے سالموں کے ساتھ محلل کے سالموں کے وابستہ ہونے کا عمل۔